جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

’’آج تم نے اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ لیانا۔!‘‘ کینیڈین جوڑے کو بازیاب کرانے کے بعد جب پاکستانی میجر انکے پاس پہنچا تو اس نے ایسا کیاکہا کہ خود ٹرمپ بھی شرم سے پانی پانی ہوجائینگے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

ٹورنٹو (این این آئی ) پاک فوج کی جانب سے تین روز قبل بازیاب کرائے گئے کینیڈین خاندان کے سربراہ جوشو بوئل نے کہا ہے کہ ریسکیوآپریشن کے دوران پاکستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکارمیرے خاندان اور اغواکاروں کے درمیان آ کھڑے ہوئے۔ برطانوی اخبار کو جوشو بوئل نے بتایا کہ آپریشن کےبعد پاک فوج کا ایک جوان اس

بات پر سخت ناراض تھا کہ ان کے ساتھی دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں شہید ہو رہے ہیں جبکہ امریکہ پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کا ساتھ دینے کا الزام لگاتا ہے۔بوئل کے مطابق اس موقع پر پاک فوج کا ایک میجر میرے پاس آیا اور مجھ سے کہا کہ امریکی میڈیا کہتا ہے ہمحقانی نیٹ ورک کی حمایت کرتے ہیں، آج تم نے اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ لیا۔ کیا ہم نے ان دہشتگردوں پر گولیاں نہیں چلائیں؟۔ آئی ایس آئی اور پاک فوج کے جوان اغواکاروں اور گاڑی کے درمیان آ گئے، وہ ان سے لڑے اور میرے خاندان کا تحفظ کیا۔ان جوانوں نے اغواکاروں کو بزدلوں کی طرح بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔ جوشوبوئل نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان بہترین کوششیں کر رہاہے اور اس کا واضح ثبوت میں خود دیکھ چکا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…