جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری،بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے عمران خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کامختصر حکم نامہ جاری کر دیا ہے ،جس کے مطابق فیصلہ 3۔2کی اکثریت سے دیا گیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تین دو کی اکثریت سے جاری کیے گئے،ممبر پنجاب اور سندھ نے وارنٹ

گرفتاری کی مخالفت کی دونوں ممبران نے اختلافی نوٹس جمع کرائے۔ بلوچستا ن اور خیبر پختون خوا کے ممبران نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے حق میں فیصلہ دیا ہے ۔مختصر حکم نامہ میں عمران خان سے کر اچی ایئرپورٹ پر خطاب کے دوران توہین آمیز بیان پر بھی جواب طلب کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…