منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جے یو آئی قائدین نے طہماس سٹیڈیم کے تالے توڑ دیے، جے یو آئی سٹیڈیم میں کل کیا کرنے والی ہے؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی قائدین نے طہماس سٹیڈیم پشاور کے تالے توڑ دیے، تفصیلات کے مطابق جے یو آئی نے طہماس سٹیڈیم میں کنونشن کے لیے انتظامیہ سے اجازت مانگی تھی، جس پر انتظامیہ نے جے یو آئی فاٹا کو یہاں کنونشن کے لیے جگہ دینے سے انکار کر دیا تھا، جے یو آئی کا کہنا تھا کہ یہاں آپ کو زیادہ سکیورٹی انتظامات نہیں کرنا پڑیں گے اور ہمارے لوگ بھی سکیورٹی انتظام سنبھال لیں گے لیکن انتظامیہ نے انکار کر دیا تھا،اس کے ساتھ

ساتھ طہماس سٹیڈیم کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیے تھے، جس پر جے یو آئی کے قائدین نے طہماس سٹیڈیم کے تالے توڑ دیے اور قائدین و کارکنوں کی ایک بڑی تعداد سٹیڈیم میں داخل ہو گئی، انتظامیہ انہیں روکنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اب جے یو آئی فاٹا کے قائدین و کارکنان سٹیڈیم میں پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ یہاں 14 اکتوبر کو کنونشن کا اعلان کیا گیا تھا۔ جے یو آئی قائدین کی طرف سے کنونشن ہر صورت میں سٹیڈیم میں کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…