پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی کا مریم نواز کیخلاف دھرنا، حیران کن صورتحال

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی ایم پی ایزکو سیکیورٹی اہلکاروں نےچودھری منیرکےگھرجانےسےروکدیا۔ خواتین ایم پی ایز مریم نواز سے ملاقات کے لیے پہنچی تھیں۔خواتین ایم پی ایز نے چودھری منیر کے گھر کے باہر دھرنا دیدیا جس خواتین ایم پی ایز نے دھرنا دیا ان میں زیب النساء، لبنیٰ ریحان اور نسیمہ وانی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اپنے سمدھی چوہدری منیر کے گھر واپس چلے گئے۔ اس موقع پر

ن لیگ کے سینئر رہنما و وزرا پرویز رشید ، آصف کرمانی، دانیال عزیز ، مائزہ حمید، مصدق ملک، عابد شیر علی، طلال چوہدری اور مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ چوہدری منیر کے گھر پہنچے۔جہاں وہ آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں مشاورت کر رہے ہیں لیکن ان خواتین ایم پی ایز نے سکیورٹی اہلکاروں نے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔خواتین ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ وہ مریم نواز سے کئی بار ملنے کی کوشش کر چکی ہیں لیکن ہمیشہ انہیں دھتکارا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…