منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قادیانی مسلمان نہیں، رانا ثنااللہ کا بڑا یوٹرن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قادیانیوں کو کبھی بھی مسلمان نہیں کہا، کیپٹن(ر)صفدر کی پارلیمنٹ میں تقریر درست مگر فوج میں قادیانیوں والی بات غلط ہے، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا قادیانیوںکو مسلمان قرار دینے کے اپنے بیان سے مکر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانونی رانا ثنا اللہ نے قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے کے اپنے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

مجھ سے یہ بیان غلط منسوب کیا گیا ہے۔ میں نے قادیانیوں کو بھی بھی مسلمان نہیں کہا۔ انہوںنے قادیانیوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور ممبر قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر کی پارلیمنٹ کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے جو کچھ کہا وہ سب درست ہے تاہم فوج میں قادیانیوں کے ہونے کے حوالے سے بات غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…