منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کے امیر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے فیصل آباد میں اجتماع سے خطاب کے دوران افسوسناک واقعہ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ فیصل آباد میں طلباء کنونشن سے خطاب کے بعد ریلی

کیلئے ٹرک پر بنائے گئے سٹیج پر چڑھ رہے تھے اس دوران جو نوجوان ان کو سٹیج تک پہنچانے میں مدد کر رہا تھا اس کا پاؤں پھسلا تو اس کے ساتھ ہی لیاقت بلوچ بھی زمین پر آ گرے۔ ان کے پاؤں پر ہلکی سی چوٹ آئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…