منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے پیپلز پارٹی سے ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا، سیاسی پلان تیار، تحریک انصاف پیپلز پارٹی کے خلاف کیا کرنے والی ہے؟

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کی پارٹی قیادت کے ساتھ مشاورت کے بعد سندھ میں بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔ 16 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک سندھ میں بھرپور سیاسی سرگرمیاں ہوں گی۔ تحریک انصاف 20 اکتوبر کو سندھ میں دیوالی کا بھرپور جشن منائے گی، اس ضمن میں شاہ محمود قریشی اور مرکزی قیادت عمر کوٹ لامبا گراونڈ دیوالی جشن میں شریک ہوگی۔

تحریک انصاف 22 اکتوبر کو سہون شریف میں جلسہ عام کرے گی، جس سے عمران خان، شاہ محمود قریشی اور مرکزی قیادت خطاب کرے گی۔ 5 نومبر کو اوباڑو میں عمران خان عوامی میدان لگائیں گے۔ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی 16 سے 22 اکتوبر تک سندھ میں پارٹی سرگرمیوں کی قیادت کریں گے۔ پی ٹی آئی کے 2 جلسوں کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا جبکہ باقی جلسوں کی تاریخیں بھی مقامی قیادت کی مشاورت سے طے کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…