ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا اچانک دھماکہ خیز اعلان، بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے اچانک پریس کانفرنس کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے سینئر اور اہم رہنما چوہدری نثار علی خان نے کل ٹیکسلا میں اہم پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پریس کانفرنس سے قبل علاقے کے اہم رہنماؤں سے بھی ملیں گے،

اس پریس کانفرنس میں چوہدری نثار کی جانب سے اہم اعلان کیے جانے کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اس سے قبل بھی پریس کانفرنس کرتے رہے ہیں اور ہر پریس کانفرنس میں ان کی طرف سے اہم اعلان کی توقع کی جاتی تھی مگر انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں کوئی خاص بات نہیں کی، چوہدری نثار علی خان کل کی پریس کانفرنس میں کیا اہم اعلان کریں گے یہ تو پریس کانفرنس کے بعد ہی پتہ چل سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…