جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصلے کی گھڑی آگئی،اسلام آباد میں سیکورٹی ادارے حرکت میں،اہم راستے سیل کردیئے گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آمد ن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی  جمعرات کو نیب میں پیشی کے حوالے سے تمام سیکورٹی انتظامات کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پرآمد ن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام پر کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پیشی کے لئے رینجرز کو سیکورٹی کے کئے کوئی بھی خط نہیں لکھا ٗسیکورٹی کی ساری

ذمہ داری پولیس اور ایف سی کی ہوگی۔رپورٹس کے مطابق پولیس اور ایف سی کے 200اہلکار موجود ہوں گے۔پیشی کیلئے صرف میڈیااور وکلاء کے نمائندے عدالت میں جاسکیں گے،تاہم کسی بھی کارکن کو عدالت کے احاطے میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی ،کارکنان کو ایک مخصو ص فاصلے تک محدود کیا جائے گا۔سیکورٹی اداروں نے عدالت کے ارد گرد کے سارے راستے سیل کر دیئے ہیں،عدالت میں آنے اور جانے کے لئے ایک ہی راستہ مخصوص ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…