منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف نے قوم سے اپیل کردی‎

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جو کہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے علاج کے سلسلے میں لندن میں مقیم ہیں ، یاد رہے کہ کلثوم نواز کو گلے کا کینسر ہے اور جس کا علاج لندن میں جاری ہے، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف گزشتہ دنوں احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے لندن سے پاکستان آئے تھے ،

اس کے بعد ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی حالت زیادہ خراب ہو گئی جس کی وجہ سے وہ دوبارہ لندن روانہ ہو گئے تھے ، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ میری اہلیہ کلثوم نواز کے لیے دعا کریں، جب ان سے وطن واپسی کے لیے سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…