ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

دوسروں کی وکٹیں اڑاتے عمران خان خود اپنے ہی کھلاڑی کو کلین بولڈ کر گئے،کرپشن الزام میں اہم رہنما کو پارٹی سے برطرف کرنے کا باضابطہ اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف و پیٹرن سپورٹس اینڈ کلچر ونگ نعیم الحق نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما افتخار الٰہی کو پارٹی سے نکالے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار الٰہی کا پی ٹی آئی کے سپورٹس اینڈ کلچر سے کوئی تعلق نہیں۔ افتخار الٰہی نے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورسپورٹس اینڈ کلچر کے نا م پر پارٹی فنڈ میں غبن کیا جس کی وجہ سےچیئرمین عمران خان نے انہیں دو سال پہلے عہدے سے ہٹا دیا تھا اوراب یہ اپنے نام کے ساتھ سپورٹس اینڈ کلچر کے کسی بھی عہدے کا نام لکھنے کا مجاذ نہیں رکھتے ، افتخار الٰہی کے قول و فعل کی نہ پارٹی اور نہ ہی سپورٹس اینڈ کلچر ذمہ دار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…