منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مانکی شریف کے پیر برادران میں شدید سیاسی اختلافات ،تین بھائیوں میں جوڑ پڑ گیا،مریدین پریشان،حیرت انگیزصورتحال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

نوشہرہ(آئی این پی )مانکی شریف کے پیر برادران میں شدید سیاسی اختلافات پیرزادہ سیدالامین پی ٹی آئی، پیرزادہ نبی آمین پیپلزپارٹی جبکہ سجادہ نشین پیرشمس الامین پاکستان مسلم لیگ کے حامی ہیں تینوں بھائیوں کے سیاسی اختلافات کے باعث مانکی شریف کے موریدین تذبذب کے شکار تفصیلات کے مطابق پیر آف مانکی شریف مرحوم امین الحسنات جوکہ تحریک پاکستان کے سرکردہ رکن اور قائد اعظم کے دست راست تھے اور ان کی وفات کے بعد پاکستانی سیاست میں ان کے

جانشین فرزندوں کا اہم کردار رہاتھا لیکن چند عرصے سے مانکی شریف کے پیر برادران پیرامین الحسنات کے فرزندان آپس میں شدید سیاسی اختلافات سے دوچار ہیں پیرزادہ سیدالامین پی ٹی آئی، پیرزادہ نبی آمین پیپلزپارٹی جبکہ سجادہ نشین پیرشمس الامین پاکستان مسلم لیگ کے حامی ہیں جس سے خانقائے مانکی شریف کے مویدین بھی سیاسی طورپر تقسیم ہوتے نظر آرہے ہیں واضح رہے کہ پیرزادہ نبی آمین نے چند ہفتے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…