منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما کی حالت بگڑ گئی،علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے پر غور شروع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )حکومت کا علیل لیگی ایم این اے نجف عباس سیال کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے پر غور،نجف عباس سیال کے پمز میں طبی معائنے کیلئے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا، میڈیکل بورڈ پمز ہسپتال کے تین شعبہ جات کے سربراہان پر مشتمل ہے، میڈیکل بورڈ میں نیوروسرجری، نیورالوجی اور شعبہ امراض قلب کے ڈاکٹرز شامل ہیں، میڈیکل بورڈ  بدھ کی صبح گیارہ بجے نجف عباس سیال کا تفصیلی طبی معائنہ کریگا، میڈیکل بورڈ وزیراعظم ہاؤس کے احکامات پر تشکیل دیا گیا ہے،

میڈیکل بورڈ نجف عباس سیال کے بیرون ملک علاج سے متعلق حتمی فیصلہ کریگا، نجف عباس سیال کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا۔گذشتہ روز ن لیگ کے رہنما رکن قومی اسمبلی نجف عباس سیال کے پمز میں طبی معائنے کیلئے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔نجف عباس سیال کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا۔پمز ہسپتال کے تین شعبہ جات کے سربراہان میڈیکل بورڈ میں شامل ہے  جبکہ میڈیکل بورڈ بدھ کی صبح گیارہ بجے نجف عباس سیال کا تفصیلی طبی معائنہ کے بعدبیرون ملک علاج سے متعلق حتمی فیصلہ کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…