منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملی مسلم لیگ کو کالعدم قرار نہیں دیاگیا بلکہ، الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہو نیوالی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے،جس میں ریٹرننگ آفیسر این اے فور کی جانب سے ملی مسلم لیگ کالعدم قرار دیا گیا تھا ۔ ترجمان نے کہا کہ جمعہ کے دن ریٹرننگ آفیسر نے آزاد امیدوار کو اپنے انتخابی دفتر میں نصب اپنے بینر میں غیر رجسٹرڈ سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کا نام استعمال کرنے پر نوٹس جاری کیاتھا،اور ان سے تین دنوں میں وضاحت طلب کی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہو نیوالی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے،جس میں ریٹر نگ آفیسر این اے فور کی جانب سے ملی مسلم لیگ کالعدم قرار دیا گیا تھا۔ ترجمان نے کہا کہ دراصل جمعہ کے دن ریٹرنگ آفیسر نے آزاد امیدوار حاجی لیاقت علی خان کو اپنے انتخابی دفتر میں نصب اپنے بینر میں غیر رجسٹرڈ سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کا نام استعمال کرنے پر نوٹس جاری کیاتھا۔اور ان سے تین دنوں میں وضاحت طلب کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…