منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی رہنما کی نظربندی کالعدم، رہائی کا حکم دے دیاگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ گزین مری کی 3ایم پی او کے تحت نظربندی کے احکامات کو کالعدم قراردیتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کردئیے منگل کو جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نوابزادہ گزین مری کی نظر بندی کے خلاف دائر آئینی درخواست پر

فیصلہ صادر کرتے ہوئے حکومت بلوچستان کی جانب سے 28ستمبر کو نوابزادہ گزین مری کو نظر بند کرنے کے احکامات کو بدنیتی پر مبنی قراردیتے ہوئے اس فیصلے کو کالعدم قراردے دیا اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری کو جلد رہا کرنے کے احکامات صادرکردیئے کہ اگر وہ کسی اور کیس میں مطلوب نہ ہوں تو انہیں رہا کردیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…