منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایوین فیلڈ ریفرنس ،اجازت مل گئی،شریف خاندان کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کی ٹیم کو ایوین فیلڈ ریفرنس کی تحقیقات کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی ،تین رکنی ٹیم کے اگلے ہفتے لندن روانگی کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایوین فیلڈ کیس پر نیب کے

تین افسران تحقیقات کررہے ہیں ۔نیب ٹیم مقدمات کوعدالت میں ثابت کرنے کیلئے گواہ بھی تلاش کرے گی جبکہ شریف خاندان کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات کی تصدیق کرائی جائے گی ۔نیب ٹیم کے ٹیم اگلے ہفتے لندن روانگی کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…