جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کونااہل کیاجائے کیونکہ انہوں نے وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ووٹ نہیں ڈالا،جواب میں عائشہ کے وکیل نے عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سر پکڑ کربیٹھ جائیں گے، دلچسپ صورتحال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کے وکیل نے کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ عائشہ گلالئی بطور پی ٹی آئی ممبر اسمبلی اپنا کام جاری رکھے گی۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ گلالئی کے خلاف عمران خان کی طرف سے نااہلی کے ریفرنس کی سماعت کی۔ اس دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے کمیشن کو بتایا کہ عائشہ گلالئی نے وزیراعظم کے

انتخاب میں پارٹی پالیسی سے انحراف کیا اور انہوں نے پارٹی کے کہنے پر پارٹی کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہیں دیا جبکہ عائشہ گلالئی کے وکیل نے اس موقع پر مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کے وکیل یہ بتائیں کہ عمران خان نے خود وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ ڈالا تھا۔ عائشہ گلالئی بطور ممبر اسمبلی پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے اپنا کام جاری رکھیں گی۔ کمیشن نے سماعت آج تک کیلئے ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…