ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

خواجہ آصف کو پاکستان کی سرزمین پر امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش مہنگی پڑ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان سرزمین پر امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش پر جواب مانگ لیا۔ منگل کو ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر شدید احتجاج کیا گیا۔تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شیریں مزاری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ آپریشن کی پیشکش پر وزیر خارجہ ایوان میں وضاحت دیں۔

شیریں مزاری نے کہا کہ امریکا کی پارٹنرشپ بھارت کے ساتھ ہے اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پاکستانی سرزمین پر امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیشکش کیسے کردی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کو اپنے بیان پر وضاحت پیش کرنا ہوگی۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے وزیر خارجہ سے جواب مانگنے کے لئے پارلیمانی امور کے وزیر شیخ آفتاب کی ڈیوٹی لگادی اور کہاکہ خواجہ آصف نے واضح کیا تھا کہ صرف الزام تراشی نہیں حقائق پر مبنی اطلاعات دی جائیں ہم خود کارروائی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…