جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 65 سالہ شخص چل بسا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

سیری(آن لائن) کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 65 سالہ شخص چل بسا نماز جناز ججوٹ بہادر میں ادا کی گئی سیاسی و سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت تفصیلا ت کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر میں پندرہ روز قبل بھارتی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا محمد اقبال ولدمیر عالم عمر 65 سال قوم جاٹ ساکن ججوٹ بہادر زخموں کی تاب نہ لاتے

ہوئے چل بسا محمد اقبال گزشتہ پندرہ روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھا نماز جنازہ ججوٹ بہادر میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی و مذہبی رہنماؤں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرا د نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان سپر د خاک کر دیا گیا یادر ہے کہ محمد اقبال کھیتوں میں مکئی کی فضل کاٹ رہا تھا کہ بھارتی فوج نے اچانک سول آبادی پر

فائرنگ شروع کر دی جس سے محمد اقبال شدید زخمی ہو گیا تھا بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ ایک سال سے سیز فائر معاہدہ کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں کئی معصوم اور نہتے کشمیری شہید اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…