منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے 400 ارب کے خسارے کے باعث ٹائی ٹینک بن چکا، مشیر ہوا بازی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے 400 ارب کے خسارے کے باعث ٹائی ٹینک بن چکا،قومی ائر لائن کی تباہی میں ملازمین افسران اور مختلف ادوار کی حکومتیں ذمہ دار ہیں،اوپن اسکائی پالیسی نے قومی ائرلائن کا مالی خسارے کئی گناہ بڑھا دیا، خلیجی ممالک کی ائر لائنیں ہمارے ڈومیسٹک روٹس سے مسافر لے

جانے لگیں۔ پی آئی اے کی ری فربش 777 طیارہ کراچی سے اسلام آباد روانگی سے قبل مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے 400 ارب روپے کے خسارے کے باعث ٹائٹینک بن چکا ہے۔ قومی ائر لائن کی تباہی میں ملازمین افسران اور مختلف ادوار کی حکومتیں ذمہ دار ہیں۔سردار مہتاب احمد نے کہا ائر لائن کی

بحالی کے لیئے حکومت سے مانگی رقوم اس طرح سے نہیں ملیں، اوپن سکائی پالیسی نے پی آئی اے کا مالی خسارے کئی گناہ بڑھا دیا۔ انہوں نے کہا خلیجی ممالک کی ائر لائنیں ہمارے ڈومیسٹک روٹس سے مسافر لے جانے لگیں، فضائی بیڑے میں شامل جہازوں کی تزئین و آرائش مقامی سطح پر کی جارہی ہے، اگلے مرحلے میں پانچ 777 اور دیگر جہازوں پر 55 ملین ڈالرز کی رقم خرچ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…