منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کسی نے عمران خان کو جا کر یہ کہہ دیا کہ نعیم بخاری  آپ کا بہت مذاق اڑاتا ہے تو جواب میں عمران خان  نے کیا ، کیا؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم بخاری نے کہا ہے کہ میں اور عمران خان بے تکلف ضرور ہیں لیکن ضرورت سے زیادہ نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں عمران خان سے ان کی شادی کے بارے میں اس لئے نہیں پوچھ سکتا کہ میرا اور ان کا احترام کا رشتہ ہے، البتہ میں چاہتا ہوں کہ میرے لیڈر کی شادی ہو جائے جو بالکل عین شرعی کام ہے۔ نعیم بخار ی نے گفتگو میں مزاح کا عنصر شامل کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی شادی ہم

سب کیلئے اس وجہ سے بھی مسئلہ بنی ہوئی ہے کہ ان کی ’’آزادی‘‘ ختم ہو جائے اور وہ ہماری طرح شادی کی مشکلات میں پھنس جائیں۔ ماہر قانون دان نعیم بخاری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایک بار کسی نے جا کر عمران خان کو یہ کہا کہ کیا آپ کو پتہ ہے کہ نعیم بخاری آپ کا بھی بہت مذاق اڑاتا ہے۔ عمران خان نے یہ بات سن کر ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ہاں! وہ ایسا ہی ہے۔ نعیم بخاری نے کہا کہ میں کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ وہ مائیں ہی نہیں رہیں جو عمران خان جیسا بیٹا اب پیدا کر دیں، یہ ہمارے ملک کی بد قسمتی ہوگی کہ عمران خان کو موقع نہ دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…