منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل رضوان اختر کا استعفیٰ ، آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کا کہنا ہے کہ جب بھی پاک فوج کو ضرورت ہوگی میں حاضر ہوں، فی الحال آرام کرنا چاہتا ہوں اور اپنی فیملی کو وقت دوں گا۔ ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کا کہنا تھا کہ

میرا استعفی منظور کر لیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ مستقبل میں کون سی فیلڈ جوائن کروں گا فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر نیشنل ڈیفنس یونی ورسٹی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر دوران ملازمت ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اہم عہدوں پر فائز رہے، انہوں نے کراچی آپریشن میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…