ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق، تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کے درمیان نیب کے نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، قومی اسمبلی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن رہنما اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے ملاقات کی  اور اس دوران

چیئرمین نیب کے نام پر بھی بات چیت کی گئی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف خورشید نے متفقہ طور پر نیب کے نئے چیئرمین کے نام کا فیصلہ کیا گیا، واضح رہے کہ چیئرمین نیب کے نام کا ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے ان کے نام کا اعلان دو تین روز میں کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…