ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

عاصمہ جہانگیر پاک فوج کیخلاف کیا کرنے کی کوشش کررہی ہیں؟تحریک انصاف کاشدید ردعمل،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |
لاہور ( این این آئی) پاکستا ن تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے عاصمہ جہانگیر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے پی ٹی آئی پر من گھڑت اور بے بنیاد الزام تراشی کی ہے کہ تحریک انصاف اسٹیبلیشمنٹ کا کھیل کھیل رہی ہے ۔اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف وہ شخص ہے جس کی شر کی وجہ سے دو وزیراعظم ، دو سابقہ صدور اور دو سپاہ سالار سازشوں کا
شکار ہوئے یہ اسی نواز شریف کی ترجمان بنی ہوئی ہے ،شریف فیملی عدلیہ کو لالچ دیکر یا دباؤ میں لا کر اپنے من مرضی کے فیصلے کراتی رہی ہیں اور اگر کوئی فیصلہ حق میں نہ آیا تو سپریم کورٹ پر حملہ کرنے سے بھی گریز نہیں کیا ۔ رہنماؤ ں نے کہا کہ اب موجودہ صورتحال میں عاصمہ جہانگیر مودی کے زبان بولتے ہوئے پاک فوج کو رسواء کرنا ان کی اولین ترجیح میں ہے  ،چھ ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے اوپر جتنے حملے نواز شریف نے کیے ہے ان کا ساتھ عاصمہ جہانگیر نے دیا ہے اسٹیبلیشمنٹ کے دونوں پٹھوں اپنے انجام سے دوچار ہوا چاہتے ہے ، دنیا میں عبرت کا نشان جلد بن جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…