منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی ٗبڑی مقدار میں اسلحہ بر آمد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے خفیہ معلومات پر گراندانی، کوہلو ، غازی نالہ اچ نصیرآباد میں آپریشن کیا ۔ایف سی نے کارروائی کے دوران 13سو کلو بارودی مواد برآمد کر لیا،

بارودی مواد صوبے میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا، اہم مقامات کے نقشے اور مواصلاتی آلات بھی قبضہ میں لے لئے، آپریشن میں بارودی سرنگوں کے علاوہ مشین گنیں، راکٹ اور ہینڈ گرنینڈ بھی برآمد کر لئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…