جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

جہلم‘ محنت کش کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش، زچہ، بچے مکمل تندرست ‘بچوں کی تعداد12 ہو گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

جہلم (آئی این پی)جہلم کے نواحی علاقے دینہ میں محنت کش کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں 2لڑکے اور 2لڑکیاں شامل ہیں ‘ہسپتال میں بچوں کو دیکھنے والوں کا ہجوم لگ گیا۔ زچہ ،بچے مکمل تندرست ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ دھنیالہ کے محنت کش شفیق اللہ خان کے ہاں 4بچوں کی مقامی ہسپتال میں بیک وقت پیدائش ہوئی۔

بچوں کی پیدائش پر ہسپتال میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ بچوں کے والد نے بتایا کہ اللہ تعالی نے ہم پر بڑا کرم کیا ہے۔اس سے قبل میری 5بیٹیاں اور 3بیٹے ہیں، ان 4بچوں کی بیک وقت پیدائش سے پورے درجن ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…