جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بڑی پریشانی ختم،عمران خا ن کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ جمائما کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں‘ دستاویزات میں نیازی سروسز اکاؤنٹ سے 5لاکھ 26 ہزار پاؤنڈ زکی ادائیگی کے ثبوت شامل ہیں‘ بنی گالہ کے نقشے کیلئے جمائما کی طرف سے بھیجے گئے 79ہزار پاؤنڈ کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ جمعہ کو عمران خان نے جمائما کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔

عمران خان نااہلی سماعت کے حوالے سے دستاویزات جمع کرائیں۔ نیازی سروسز کے اکاؤنٹ سے 5لاکھ 62ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کے ثبوت بھی شامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق بنی گالہ کے مکان کے نقشے کے لئے جمائما نے 79ہزار پاؤنڈ بھیجے الیکشن کمیشن میں 2003 ممیں جمع کرائے گئے گوشوارے بھی تفصیلات میں موجود ہیں۔ اس کے بعد دعویٰ کیا ج ارہا ہے کہ عمران خان کی منی ٹریل مکمل ہوگئی ہے عمران خان نے تفصیلات میں بتایا کہ جمائما کو یہ رقم مئی 2003 میں جمع کرادی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…