منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرے گی، ذرائع

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

سرگودھا (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیگی جس کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں امیدواروں کے نام پیش کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق تحریک انصاف

نے آئندہ سال ہونیوالے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرستیں مکمل کرلی ہیں جبکہ امیدواروں کے ناموں کا اعلان رواں ماہ کے آخر تک کردیا جائیگا تاکہ امیدوار احسن طریقہ سے اپنی مہم کو چلا سکیں ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انتخابات میں پرانے امیدواروں کو بحال رکھا جائیگا جبکہ نئے امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…