ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے سابق اسٹار بولر شعیب اختر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)قومی ٹیم کے سابق اسٹار بولر شعیب اختر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے۔لاہور قلندرز کے رانا فواد نے پریس کانفرنس کے دوران شعیب اختر کو لاہور قلندرز کا مینٹور مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر جنوبی افریقا لیگ میں ڈربن قلندرز کے بھی مینٹور ہوں گے۔اس موقع پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر خوشی ہے، ل

اہورقلندرز کی خوبی ہے کہ یہ کام کرتے ہیں، لاہور قلندرز نے جو ٹرائلز کرائے وہ پچھلے 30 برس میں نہیں دیکھے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں فاسٹ بولنگ میں جارحانہ انداز واپس لانا ہے اور کوشش کروں گا کہ فاسٹ بولنگ کے شعبے کو نکھاروں۔اس موقع پر لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ قلندرز فیملی میں اچھے لوگوں کا آنا ضروری ہے، شعیب اختر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…