جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آزادکشمیرحکومت نے اتوارکی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کردی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

مظفر آباد (این این آئی)حکومت آزادکشمیر نے 8اکتوبر 2017بروز اتوار کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کردی ہے ۔ 8اکتوبر کو مظفرآباد شہر کے جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے طلباء و طلبات اور سٹاف 8 اکتوبر 2005کے ہولناک زلزلہ کی یاد میں یوم استقامت و عزم تعمیر نو کے حوالہ سے منعقدہ تقاریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گئے۔اس حوالہ سے

محکمہ تعلیم کالجز نے بذریعہ مکتوب اپنے زیر انتظام جملہ دفاتر و تعلیمی ادارہ جات کو ہدایات جاری کردی ہے ۔ اس سلسلہ میں منعقدہ ہونے والی مرکزی تقریب جس میں قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر بھی شرکت کریں گئے۔ طلباکو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ یہ بات ناظم اعلیٰ تعلیم کالجز کی طر ف سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…