جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایک دو نہیں بلکہ 13نئے موٹر ویز،حکومت نے عوام کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ لاہور ملتان موٹر وے آئندہ برس اپریل میں تعمیر کے بعد کھول دی جائے گی۔ سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 13 موٹر ویز پر کام تیزی سے جاری ہے اور لاہور سے ملتان موٹروے آئندہ برس کے آغاز میں

مکمل ہونے کے بعد اپریل کے آخر میں آمدورفت کے لئے کھول دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ مجموعی طور پر 13 موٹرویزتعمیراتی مراحل میں ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ان میں سے سکھر سے ملتان، حویلیاں اور تھاکوٹ موٹر ویز چین پاک اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت تعمیر کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…