منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی,انجینئر امیر مقام

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

شانگلہ(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی،تبدیلی کا نعرہ لگانیوالوں نے خیبر پخونخواہ میں کچھ نہیں کیا، عمران خان ڈینگی کے مچھروں سے ڈر کر گلیات بھاگ جاتے ہیں۔جمعہ کو امیر مقام نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ عمران خان ایک عرصے سے وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔خیبرپختونخواہ کے عوام مینڈیٹ دینا اور چھیننا جانتے ہیں،خیبرپختونخواہ میں بھی 2018 میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی۔ عمران خان ڈینگی کے مچھروں سے ڈر کر گلیات بھاگ جاتے ہیں۔ تبدیلی کے نعرے لگانیوالوں نے خیبرپختونخواہ میں کچھ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…