جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے 15 دسمبر سے نیویارک اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے 15 دسمبر سے نیویارک اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے‘ نیویارک اسٹیشن بند ہونے سے پاکستان کا نیویارک سے براہ راست فضائی رابطہ ختم ہوجائے گا‘ پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول نے فیصلے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے نیویارک اسٹیشن بند کرنے کا

حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ نیویارک اسٹیشن بند ہونے سے امریکہ سے فضائی رابطہ ختم ہوجائے گا۔ پی آئی اے 15دسمبر سے نیویارک اسٹیشن بند کردے گی۔ پی آئی اے پرواز پاکستان سے براہ راست نیویارک جاتی ہے جس کے بند ہونے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول نے فیصلے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…