اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم دنیا کی تاریخ میں پہلی بار خانہ کعبہ کے تبرکات کی دس روزہ نمائش اسلام آباد میں شروع ہو گئیں ہیں ۔زائرین کی جوق در جوق نمائش میں شریک ہو رہے ہیں ۔سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق کہتے ہیں کہ تبرکات کے لئے سب سے پہلے پاکستان کا چناؤ یہ پیغام ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے بھائی چارے میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا ۔اسلام آ با د کے بڑے شا پنگ ما ل میں ر کھے گئے خا نہ کعبہ کے تبر کا ت میں طعلائی کے تاروں سے بنی غلا ف خا نہ کعبہ ،سونے کی تا روں سے بنے قرآن پا ک ،خا نہ کعبہ کی چا بیوں
سمیت دیگر تبر کا ت اس نما ئش میں شا مل ہیں ۔غلا فہ کعبہ کی لمبا ئی 5.1 جبکہ چو ڑا ئی تین میٹر ہے ۔پاکستان میں منعقد ہو نے والی اپنے طرز کی یہ پہلی مذہبی زیا رت ہے ۔ان تبر کا ت پر پہلی نظر پڑتے ہی انسان کے قدم رک جا تے ہے اور آنکھیں احترام میں جھیک جا تی ہیں ۔نما ئش کے لئے آئے ہو ئے شہر یو ں کا کہنا تھا کہ خا نہ کعبہ کے مبا ر ک تبر کا رت کے دیدار کا مو قع ہمارے لیے باعث رحمت ہے۔جبکہ اس موقع پراتنظامیہ کا کہنا تھا کہ یہ نمائش ہمارے لیے باعث برکت ہے اور اس نمائش کے انعقاد پر ہمیں خوشی ہے جس کے لیےہم سعودی عرب کے شکر گزار ہیں۔