منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کا اہم گواہ کون نکلا ؟ حیرت انگیز انکشافات،گواہی مشکوک ہو گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کا اہم گواہ نادرا کا برطرف افسر نکلا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابوس حیدر کو محکمانہ ریکارڈ تک رسائی حاصل نہیں، عدالت میں گواہی مشکوک ہو گئی۔وزیر خزانہ کیخلاف اہم گواہ قابوس حیدر کو شہادت کیلئے تیار رہنے کا نوٹس دیا گیا ہے تاہم یہ بات

سامنے آئی ہے کہ قابو س حیدر کور ڈائریکٹر نادرا کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا اس لئے قابوس حیدر کی محکمانہ ریکارڈ تک رسائی نہیں اور قانون کی رو سے وہ بغیر ریکارڈ احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ نہیں کرا سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…