ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

ججز نظربندی کیس، پرویز مشرف کیخلاف دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا، کارروائی شروع

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی عدالت کے حکم پر جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس داخل دفتر کر دیا گیا ہے۔ ٹی وی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ججز نظر بندی کیس کی سماعت کی، سابق

صدر پرویز مشرف کو بار بار عدالت طلب کیے جانے کے باوجود عدالت پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف ججز نظربندی کیس داخل دفتر کردیا گیا ہے اور سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے ضمانتی مچلکے ضبط کر لیے ہیں اس کے علاوہ ان کے خلاف دی گئی شہادتوں کو بھی محفوظ کر لیا گیا ہے، عدالت کے حکم پر ان کی جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…