منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج اب سے ٹھیک 45منٹ بعد کیا کرنے جا رہی ہے،اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج شام 4بجے ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ اہم ملکی امور سمیت ملک

بھر میں جاری اآپریشنز کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت سپیشل کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس کا دورانیہ 7گھنٹے طویل تھاجبکہ اس سپیشل کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ آنا ابھی باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…