جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

موٹر وے پر سفر کرنیوالے ہوشیار! اب روانگی سے پہلے ہی یہ اہم کام کرلیں ورنہ نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے،بڑی کارروائی شروع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) موٹروے اورایکسائز پولیس نے موٹروے پر غیرنمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ہے اب ‘غیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑیاں موٹر وے پرداخل نہیں ہو سکیں گی۔اس سلسلے

میں لاہورسمیت پنجاب بھرمیں کارروائی شروع کردی گئی ہے ،ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ موٹروے پولیس کے ساتھ ملکر ناکے لگائے جائیں اور غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو موٹروے پر داخل نہ ہونے دیا جائے اور انکی نمبر پلیٹس اتارلی جائیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…