ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

سابق نااہل وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کوبڑا حکم جاری کردیا، 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم ، پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے دوران کاغذات نامزدگی فارم کے حلف میں ہونیوالی تبدیلی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو 24 گھنٹوں میں معاملے کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو معاملے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ چوبیس گھنٹوں میں معاملے کی انکوائری کر کے آگاہ کریں۔ نواز شریف نے ہدایت کی کہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سے بھی وضاحت طلب کی جائے کہ اس تبدیلی کا محرک کون تھا، ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہدایت ملتے ہی انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…