اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چین کے تعاون سے ایک اور نئی ایئر لائن کا قیام،حیرت انگیزمنصوبہ سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے چین کے تعاون سے ائیر لائن کے قیام کیلئے عملی کوششیں شروع کر دیں ،اس سلسلہ میں باقاعدہ ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو اس منصوبے کو قابل عمل بنانے کیلئے اقدامات کرے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور چیمبر میں اس تناظر میں اہم اجلاس ہوا جس

میں موجودہ اور سابقہ عہدیداروں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں چین کے تعاون سے ائیر لائن کے قیام کے حوالے سے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں سابقہ صدور اور دیگر عہدیداروں پر مشتمل بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دیا جائے گا جبکہ مزید پیشرفت کیل ئے ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…