منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرعون اور ابلیس

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا، اُس کے ھاتھ میں انگور کا ایک خوشہ تھا جس میں سے وہ انگور توڑ توڑ کر کھا رھا تھا۔ ابلیس نے فرعون سے کہا؛ کیا کوئی انگور کے اِس خوشے کو موتیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتا ھے؟ فرعون نے جواب دیا؛ نہیں۔ ابلیس نے سحر اور

جادو کے زور سے اُس خوشے کو قیمتی موتیوں میں بدل ڈالا۔ فرعون حیرت زدہ ھو کر کہنے لگا؛ آفرین ھے آپ کی مہارت اور اُستادی پر! شیطان نے اُس کی گردن کے پُشت پر چپت لگا کر کہا مجھے اِتنی ماھری اور اُستادی کے باوجود اللہ نے اپنی بندگی کی مسند سے اُتار پھینکا ھے، اور ایک تم ھو کہ اپنی جاھلیت اور حماقت کے باوجود خدائی کا دعویٰ کر بیٹھے ھو؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…