بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک فوج سعودی عرب پہنچ گئی،بڑے کام کا آغاز کردیاگیا،زبردست اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں فوجی مشق کاسح1 کا آغاز ہوا۔ مشق میں سعودی شاہی بری افواج اور پاکستانی فوج شریک ہیں۔مملکت کے شمال مغربی علاقے میں آپریشنز ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل یوسف خیر اللہ الشہرانی نے واضح کیا کہ کاسح 1 مشق کا مقصد عسکری تجربے اور لڑائی کی مہارت کے تبادلے کے علاوہ یونٹوں کی ہمہ وقت تیاری کی سطح کو بلند کرنا ہے۔بعد ازاں مشق میں پاکستانی فوج کے

کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد عارف نے اپنے خطاب میں سعودی عرب میں ہونے والی اس مشق میں پاکستانی فوج کی موجودگی پر مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور اس کی افواج کی مملکت سعودی عرب اور اس کی افواج کے ساتھ طویل تاریخ ہے جو اخوت اور دو طرفہ اعتماد پر مبنی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ کاسح 1 فوجی مشق کا مقصد لڑائی کے دوران جدت طرازی کے حامل آلات کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت حاصل کرنا ہے اور پاکستانی فوج اس نوعیت کے خطرات پر قابو پانے میں مہارت رکھتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…