کسی بھی مشکل سے نجات کے لیے عقل مندوں سے مدد طلب کرو۔ لالچ اور حرص کو مت اپناؤ، کیوں کہ تم سب سے بڑھ کر نہیں ہوسکتے۔ جو شخص تم سے بے رغبتی کا مظاہرہ کرے اس سے ملنے کا سوچنا بھی باعثِ ذلتِ نفس ہے۔ دنیا میں ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جاسکتی ہے مگر تقدیر اور موت نہیں۔ ارسطو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں