جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شازیہ مری بڑی مشکل سے بچ نکلیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق درخواست کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 10 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی کی۔درخواست شازیہ مری کے حلقے کے ووٹر

عطا محمد چنیو نے دائر کی ہے۔درخواست میں شازیہ مری کیخلاف جعلی ڈگری اور غلط شناختی کارڈ نمبر کے اندراج کا الزام عائد کیا گیا ہے۔وکیل درخواست گزار بیرسٹر رفیق کلوڑکاکہنا ئے کہ طویل عرصے سے درخواست زیر التوا ہے جلد سنی جائے ۔آئندہ سال نئے انتخابات ہونے والے ہے اس درخواست کو جلد نمٹایا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…