بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا نے ماں کو 50 سال بعد بیٹی سے ملا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

میسوری(نیوزڈیسک) امریکا کی ریاست میسوری میں سوشل میڈیا نے 50 سال پہلے مردہ قرار دی گئی بیٹی کو اپنی ماں سے ملا دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں زیلا جیکسن کے ہاں ایک بچی پیدا ہوئی تھی تاہم ہسپتال کی نرس کی جانب سے اسے یہ بتایا گیا کہ اس نے ایک مردہ بچی کو جنم دیا تھا، زیلا جیکسن نے اس کی بات پر یقین کرلیا لیکن 50 سال بعد اسے پتہ چلا کہ جسے وہ مردہ سمجھ کر اسپتال میں ہی چھوڑ آئی تھی وہ زندہ ہے۔سوشل میڈیا کے ذریعے جب زیلا کے پوتوں نے ان کی بیٹی میلانی ڈیانے گلمور کو ڈھونڈ نکالا تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک حیرانی کی حالت میں لیکن اب ان کی زندگی کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے جو وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گزاریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…