کراچی۔۔۔۔سندھ کابینہ میں ایم کیو ایم کے وزا ،مشیروں اور معاون خصوصی نے استعفے بھجوا دئیے۔سندھ حکومت سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم کے وزرا رؤ ف صدیقی اور صغیر احمد نے گورنر سندھ کو اپنے استعفِے فیکس کر دئیے۔ ایم کیو ایم کے مشیروں فیصل سبزواری اور عادل صدیقی اور معاون خصوصی حسیب الدین نے استعفِے وزیر اعلیٰ کو فیکس کر دئیے۔ گورنر سندھ کی جانب سے وزرا کے استعفِے کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری ہوگا۔ ایم کیو ایم کے وزار ، مشیروں اور معامون خصوسی نے سرکاری گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔ ادھر متحدہ کے ارکان نے اسملی سیشن کا بائیکا ٹ بھی کر دیا ہے۔
متحدہ کے وزا ،مشیروں اور معاون خصوصی نے استعفے دیدئیے، اسمبلی کا بائیکاٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































