پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نہلے پہ دہلہ،بھارتی ریاستوں تریپورا، ناگالینڈ اور مَنی پور کی آزادی ،پاکستان کے جوابی اقدام پر بھارتیوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا (این این آئی)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ سی آر) کے 36ویں اجلاس کے دوران میٹرو بسوں اور ٹرامز پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر توجہ دینے اور بھارتی ریاستوں تریپورا، ناگالینڈ اور مَنی پور کی آزادی کے حق میں پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے۔سرکاری ٹی وی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ان پوسٹرز والی میٹرو بسوں اور ٹرامز کی تصاویر شائع کی گئیں۔ان پوسٹرز میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر توجہ دینے

اور بھارتی ریاستوں تریپورا، ناگالینڈ اور مَنی پور کی آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔بھارتی میڈیا نے بھارتی ریاستوں تریپورا، ناگالینڈ اور مَنی پور کی آزادی سے متعلق اشتہاری مہم پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ا ور سوئٹزرلینڈ حکومت سے رابطے کا مطالبہ کیاگیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل سوئٹز ر لینڈ میں بھارتی ایما پر بلوچستان کی آزادی سے متعلق اشتہاری مہم چلائی گئی تھی  بعد ازاں وزیرداخلہ بلوچستان کو سوئٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ نے اس مسئلے پر فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…