منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کل تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی: چیئرمین پی ٹی اے

datetime 11  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین ٹی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ کل تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی۔ انٹر نیشنل رومنگ روکنے کا سسٹم موجود نہیں یو ٹیوب کھولنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔لاہور میں نجی موبائل کمپنی اور بس سروس کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ سموں کی تصدیق کی آخری تاریخ 12 اپریل ہے جس میں توسیع نہیں کی جا رہی ۔7 کروڑ 70 لاکھ سموں کی تصدیق ہو چکی جبکہ ڈیڑھ کروڑ سمیں بند کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان سے موبائل سگنلز پاکستان آتے ہیں۔ انٹرنیشنل رومنگ روکنے کا پاکستان میں کوئی سسٹم نہیں غیر ملکی باشندوں پر دو سے زائد سمیں رکھنے کی پابندی لگا دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…