پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں معروف اینکر پرسن پر حملہ‎

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو پر مسلح افراد کا حملہ ،گاڑی کے شیشے توڑ دئیے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مطیع اللہ جان پر حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے ۔نامعلوم مسلح افراد نے ان

کی گاڑی کے شیشے توڑ دئیے ۔دریں اثناء صحافتی تنظیموں کی جانب سے مطیع اللہ جان پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھی پر یہ دوسرا حملہ ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔واقعے میں ملوث افراد کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…