بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

روسی وزیر دفاع اگلے ماہ اسرائیل کا سرکاری دورہ کرینگے

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی عبرانی میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع سیگر شویگو وسط اکتوبر 2017ء کو اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچیں گے۔اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع شویگو اپنے اسرائیلی ہم منصب آوی گیڈور لایبرمین سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔رپورٹ کے مطابق شویگو اور لائبرمین کے درمیان ہونیوالی بات چیت میں ایران

کے جوہری اسلحہ کے حصول اور شام کے وادی گولان میں شیعہ جنگجوؤں کے بھیجے جانے کے معاملے پر بات چیت کی جائیگی۔عبرانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر دفاع تل ابیب میں حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کے متعدد معاہدوں کی بھی منظوری دیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…